ناگ دون
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پودا جس کے پتوں کا پانی ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے، مارچوب، ہلیون۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پودا جس کے پتوں کا پانی ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے، مارچوب، ہلیون۔